تحریک انصاف کا سندھ جگاﺅمہم شروع کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا سندھ جگاﺅمہم شروع کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کا سندھ جگاﺅمہم شروع کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ جگاﺅ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے جس کا باقاعدہ آغاز حیدرآباد جلسے سے کیاجائے گا۔ یہ فیصلہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت ہونیوالے مرکزی قیادت کے اجلاس کے دوران کیاگیا۔ اجلاس میں سندھ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے جن کے تحت عمران خان سندھ کے مختلف علاقوں کے دورے بھی کریں گے ۔

مزید : اسلام آباد