ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25ستمبر کو ہو گا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25ستمبر کو ہو گا
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25ستمبر کو ہو گا

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے 25ستمبر کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، اس اجلاس میں کمیٹی ممبران، علماءاور ماہرین افلاکیات کے علاوہ محکمہ موسمیات کے افسران بھی شریک ہوں گے۔ مفتی منیب الرحمان مرکزی اجلاس کی صدارت کریں گے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اس روز چاندنظر آنے کا امکان نہیں ہے ، ذی الحج کا چاند 26ستمبر کو نظر آنے کے زیادہ امکانات ہیں لہذاٰ عید الضحیٰ 6اکتوبرکو ہونے کے واضح امکانات ہیں۔

مزید :

قومی -