تحریک انصاف 28ستمبر کو مینار پاکستا ن پر جلسہ کرے گی

تحریک انصاف 28ستمبر کو مینار پاکستا ن پر جلسہ کرے گی
تحریک انصاف 28ستمبر کو مینار پاکستا ن پر جلسہ کرے گی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مزار قائد کراچی کے بعد مینار پاکستان پر آزادی جلسے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 28ستمبر بروز اتوار کو لاہور میں جلسہ کیا جائے گا جس میں شرکاءسے پارٹی چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔ جلسے میں عمران خان اہم اعلانات سمیت عوام سے اسلام آباد آنے کی اپیل بھی کریں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں