وزیر اعظم نواز شریف 26ستمبر کو اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے: دفتر خارجہ

وزیر اعظم نواز شریف 26ستمبر کو اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے: ...
وزیر اعظم نواز شریف 26ستمبر کو اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے: دفتر خارجہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کل مختصر وفد کے ساتھ امریکہ روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب سمیت اہم قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم 26ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے اور اس کے بعد نیو یارک میں ہونے والی امن کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔ اس امن کانفرنس میں امریکی نائب صدر سمیت کئی عالمی رہنماءشرکت کریں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -