رحمان ملک کے نکالے جانے کے بعد ممبران اسمبلی ’وقت سے پہلے‘ آ نے لگے

رحمان ملک کے نکالے جانے کے بعد ممبران اسمبلی ’وقت سے پہلے‘ آ نے لگے
رحمان ملک کے نکالے جانے کے بعد ممبران اسمبلی ’وقت سے پہلے‘ آ نے لگے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاسد عمر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے ایک سیکیورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ تمام ممبران قومی اسمبلی پچھلے دو تین دن سے فلائٹ سے ایک گھنٹہ قبل ہی ایئرپورٹ پہنچ جاتے ہیں۔ یاد رہے اس سے قبل پی آئی اے کی پرواز پی کے 360کو بلاوجہ لیٹ کروانے پر مسافروں نے سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو جہاز سے باہر نکال دیا تھا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -