عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری پھر علیل ہو گئے

عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری پھر علیل ہو گئے
عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری پھر علیل ہو گئے

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کے طبعیت نا ساز ہو گئی ہے. تفصیلات کے مطابق طاہرالقادری نے انقلاب مارچ کے شرکاءسے دوائی لینے جانے کی اجازت طلب کرتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ ان کی صحت اب بیٹھنے کی اجازت نہیں دے رہی ،کمزوری کی وجہ سے ا ن کا سر چکرا رہا ہےاور دوائی لے کر آرام کرنا چاہتا ہوں ۔

مزید : قومی /اہم خبریں