پاکستانیوں میں غربت کے باوجود موبائل فون کے استعمال میں 32 فیصد اضافہ

پاکستانیوں میں غربت کے باوجود موبائل فون کے استعمال میں 32 فیصد اضافہ
پاکستانیوں میں غربت کے باوجود موبائل فون کے استعمال میں 32 فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں غربت کے باوجود موبائل فون کے استعمال میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ شرح معاشرے میں موجود ان لوگوں میں زیادہ ہے جو غریب ہیں اور دو وقت کی روٹی بمشکل پوری کر پاتے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -