گلاسگو: انگلینڈ اوربیلجئیم نے ڈیوس کپ کے فائنل میں جگہ بنائی

گلاسگو: انگلینڈ اوربیلجئیم نے ڈیوس کپ کے فائنل میں جگہ بنائی

  



گلاسگو (سپورٹس ڈیسک) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ کے سیمی فائنلز میں بیلجئیم اور انگلینڈ نے کامیابیاں سمیٹ لیں جبکہ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کو شکست ہو گئی۔برسلز میں بیلجئم نے ارجنٹائن کو شکست دے کر ایک سو گیارہ سال کے بعد ڈیوس کپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ فیصلہ کن میچ میں سٹیو ڈارسیس نے ارجنٹائن کے ڈل بونس کو چار سیٹ میں چھ چار ، دو چھ ، سات پانچ اور سات چھ سے مات دے کر بیلجئم کو ڈیوس کپ کے فائنل میں پہنچا دیا۔ گلاسگو میں میزبان

مزید : کھیل اور کھلاڑی