ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا ہے‘فرح خان

ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا ہے‘فرح خان

  



ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کوریو گرافر اورہدایتکار فرح خان نے کہا ہے کہ انھوں نے ورون دھون اور کریتی سنون سے بہت کچھ سیکھا ہے۔فرح خان نے ٹوئیٹر پر اپنے ہمراہ کریتی اور ورون کی تصاویر شیئرکی ہیں اور کہا ہے کہ دونوں نوجوان اداکار باصلاحیت اور فرمانبردارہیں اور انھوں نے ان کے ساتھ شوٹنگ میں بہت کچھ سیکھا ہے۔

مزید : کلچر


loading...