67 ویں ایمی ایوارڈ شو میں لیڈی گاگا ، ایمی پوہلر اور تاراجی پی ہینسن کی شرکت

67 ویں ایمی ایوارڈ شو میں لیڈی گاگا ، ایمی پوہلر اور تاراجی پی ہینسن کی شرکت

  



لاس اینجلس(آن لائن) 67 ویں ایمی ایوارڈ شومیں ہالی ووڈ ستاروں نے خوب جلوے بکھیرے ۔67 ویں ایمی ایوارڈ شو میں لیڈی گاگا ، ایمی پوہلر اور تاراجی پی ہینسن نے شرکت کی ، ریڈ کارپٹ پر اداکاراؤں نے خوب جلوے بکھیرے۔ لاس اینجلس میں 67 واں ایمی ایوارڈ شو منعقد کیا گیا جہاں ہالی ووڈ ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر اپنے جلوے دکھائے۔ مشہور گلوکارہ لیڈی گاگا نے بھی ایوارڈ شو کی رونق بڑھائی۔ گیمز آف تھرونز کے اداکار گونڈولین کرسٹی کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھائی ۔

مزید : کلچر


loading...