سینئر اداکار خالد بٹ نے اہل خانہ کے ہمراہ 69ویں سالگرہ منائی

سینئر اداکار خالد بٹ نے اہل خانہ کے ہمراہ 69ویں سالگرہ منائی
 سینئر اداکار خالد بٹ نے اہل خانہ کے ہمراہ 69ویں سالگرہ منائی

  



لاہور(فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور سٹیج کے معروف اداکارہ خالد بٹ نے گزشتہ روز اپنے اہل خانہ کے ہمراہ 69ویں سالگرہ منائی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے زندگی کی اتنی بہاریں دیکھنا نصیب کیں ۔میری سالگرہ پر دوستوں اور عزیز واقارب نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔سب نے مجھے صحت کے ساتھ طویل زندگی کی دعا دی ہے۔میں بہت خوش نصیب ہوں کہ میں نے زندگی میں جو مانگا مجھے میرے رب نے عطاء کیا۔

مزید : کلچر


loading...