پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں ، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

پلیز اب کرکٹ چھوڑ دیں ، شعیب اختر کا یونس خان کو مشورہ

  



لاہور(سپورٹس ڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کا موسمی پھل کھانے کی خواہش کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ بھی ایک فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں ساتھ ہی مشورہ بھی دے دیا کہ فکسنگ کے سزا یافتہ سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں۔ شعیب اختر نے پہلے سے بھی کچھ ہی زیادہ PACE دکھا دی۔ راولپنڈی ایکپریس اور سابق فاسٹ بولر نے تجربہ کار بلے باز سے التماس ہی کر دی کہ وہ اب کرکٹ چھوڑ دیں۔ ماضی کے تیکھے بولر نے اپنا دکھڑا بھی سنایا کہ انہوں نے بھی تو تین چار سال پہلے ہی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی