ورک چارج ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں ادا کی جائیں،ڈی سی او

ورک چارج ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں ادا کی جائیں،ڈی سی او

  



لاہور( جنرل رپورٹر)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے عید الضحیٰ کی مناسبت کے حوالے سے تمام ای ڈی او صاحبان کو ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے زیر نگرانی کام کر نے والے ورک چارج ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی عید سے قبل ہر صورت یقینی بنائیں

اور تمام ملازمین کو عید سے قبل تنخواہیں دی جائیں۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں کوئی بھی کو تاہی برداشت نہ کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...