پنجاب یونیورسٹی عید الا ضحی کی تعطیلات کل سے ہونگی

پنجاب یونیورسٹی عید الا ضحی کی تعطیلات کل سے ہونگی

  



لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی عید الا ضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں 23تا26ستمبر2015ء (بدھ تا ہفتہ )بند رہے گی ۔ دریں اثناء پنجاب یونیورسٹی جامعہ مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الاضحی کی نماز صبح 7بجے ادا کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4