حدیقہ بشیر کو محمد علی انٹرنیشنل ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

حدیقہ بشیر کو محمد علی انٹرنیشنل ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو نے سوات سے تعلق رکھنے والی حدیقہ بشیر کو محمد علی انٹرنیشنل HUmanitarians ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔صوبائی وزیرنے کہا کہ کمسن لڑکیوں کی جبری شادی ایک سماجی مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ حدیقہ نے لڑکیوں کی تعلیم کے حق کیلئے آگاہی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ حدیقہ کااعزاز پاکستان کیلئے اہم اعزاز ہے۔ انہوں نے کہاکہ حدیقہ بشیر کی جدوجہد قابل تحسین ہے ۔

ور قوم کو اپنی باصلاحیت بیٹیوں پر فخر ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4