ایپکا اورپیرا میڈیکل عملہ کی خواجہ سلمان پر انڈے پھینکنے کی مذمت

ایپکا اورپیرا میڈیکل عملہ کی خواجہ سلمان پر انڈے پھینکنے کی مذمت

  



لاہور(خبر نگار) محکمہ صحت کے سرکاری ملازمین کی تنظیم ایپکا اورپیرا میڈیکل سٹاف ایسوی ایشن کے عہدیداروں لالہ محمد سلم،راشد خان ،ارشد بٹ ،یوسف بلا اورجاوید چوہان سمیت دیگر نے ایک تقریب میں مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق پر بعض افراد کی جانب سے ٹماٹر اورانڈے پھینکنے کی شدید مذمت کی ہے۔اورکہا کہ یہ ایک غیر اخلاقی عمل اوراصولوں کے خلاف ہے ۔ایسا کرنے والوں کا محاسبہ کرنا چاہیے ۔اورحکومت کو ایسے عناصر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیے۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایسوسی ایشن بھرپوراحتجاجی تحریک چلائے گی۔

۔

ورایسے عناصر کے خلاف کاروائی تک احتجاج کا سلسلہ ختم نہیں کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...