ماڈل ٹاؤن تاجر بورڈ کی جانب سے پیاففاؤنڈر الائنس کی حمایت کا اعلان

ماڈل ٹاؤن تاجر بورڈ کی جانب سے پیاففاؤنڈر الائنس کی حمایت کا اعلان
ماڈل ٹاؤن تاجر بورڈ کی جانب سے پیاففاؤنڈر الائنس کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپوٹر)ماڈل ٹاؤن تاجر بورڈنے پیاف فاؤنڈز الائنس کی حمایت کا اعلان کر دیا قومی تاجر اتحاد پنجاب کے سینئر وائس چیئرمین جاوید اقبال بٹ کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن تاجر بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں وقار حسین ، شیخ عمر حیات ، محمد فیاض چودھری ، بابر علی خان ، گوگی شاہ ، عامر آفتا ب ، ملک راؤ مبارک، مرزا یونس بیگ ، خالد جاوید، حاجی نواز پپو ، ڈی جے بٹ اور زبیر بٹ سمیت دیگر تاجر برادری نے بھر پور شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاوید اقبال بٹ نے کہا کہ لاہور چیمبر الیکشن میں پیاف فاؤنڈ الائنس کے تمام ممبران کو ہم بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں گے۔