اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

  



لاہور( نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل کے والداور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے رانا محمد افضل کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی سپیکرنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔

کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4