طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز
 طالب علم کا اعزاز

  



لاہور(خبر نگار) پاک پولی ٹیکنیک انسٹی ٹیوٹ لاہور کے ہونہار طالب علم ضیغم غفور نے پنجاب ٹیکنیکل بورڈ لاہور کے تحت امسال سالانہ امتحانات میں DAEالیکٹریکل کے شعبہ میں 3191نمبر حاصل کرکے کالج میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ان کا کہنا ہے کہ یہ شاندار کامیابی اللہ کے فضل وکرم ،اساتذہ کرام کی خصوصی شفقت اوروالدین کی نیک دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔وہ مستقبل میں الیکٹریکل انجینئربنناچاہتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4