سید بلال ڈائریکٹر یو ایم ٹی سیالکوٹ کیمپس مقر ر

سید بلال ڈائریکٹر یو ایم ٹی سیالکوٹ کیمپس مقر ر
 سید بلال ڈائریکٹر یو ایم ٹی سیالکوٹ کیمپس مقر ر

  



لاہور ( پ ر ) انجینئر سید محمد بلال یو ایم ٹی سیالکوٹ سب کیمپس کے ڈائریکٹر تعا ئنات کر دیے گئے ہیں ۔انجینئر سید بلال کی تقر ری کا فیصلہ ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹر حسن صہیب مراد نے یو ایم ٹی سیالکوٹ سب کیمپس کے بہتر تعلیمی مستقبل کیلےئے کیا ہے کیونکہ وہ ایک نہایت قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیمی شعبہ اور بین الاقوامی کمپنیز کا خاصہ تجربہ رکھتے ہیں ۔انجینئر سید محمد بلال پاکستانی کمیونٹی ڈویلپمنٹ سیکٹر کے شعبہ سے بھی منسلک رہے ہیں ۔انکی قابلیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹر حسن صہیب مراد نے سید محمد بلال کو اس نئے منصب پر فائز کیا ہے۔

تا کہ وہ یو ایم ٹی سیالکوٹ سب کیمپس کی بھاگ ڈور احسن طریقے سے سنبھالیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...