پنجاب لاء کالج کا ایل ایل بی پارٹ ون اورپارٹ ٹو میں شاندار رزلٹ

پنجاب لاء کالج کا ایل ایل بی پارٹ ون اورپارٹ ٹو میں شاندار رزلٹ
  •  پنجاب لاء کالج کا ایل ایل بی پارٹ ون اورپارٹ ٹو میں شاندار رزلٹ
  •  پنجاب لاء کالج کا ایل ایل بی پارٹ ون اورپارٹ ٹو میں شاندار رزلٹ

  



لاہور(پ ر)پنجاب لاء کالج نے پنجاب یونیورسٹی کے حالیہ اعلان کردہ ایل۔ایل۔بی پارٹ ۔ون اورپارٹ ۔ٹو کے نتائج 2015 میں اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے شاندار رزلٹ دیا ہے۔ پنجاب لاء کالج کے سٹوڈنٹس سعدیہ ظفرنے 440 نمبر لیکر پارٹ ۔ون اور ذیشان احمدنے859نمبر لیکر پارٹ ۔ٹو میں پنجاب یونیورسٹی کے الحاق کالجوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔پرنسپل اور فیکلٹی اپنے ہونہار طالب علموں کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4