وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات،آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات،آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

  



اسلام آباد ( اے این این ) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ون آن ون ملاقات،آپریشن ضرب عضب اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال۔پیر کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی ، ملاقات میں آپریشن ضرب عضب اور سیکیورٹی سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا ، ملاقات میں قیام امن سے متعلق ہونے والے اجلاس کے فیصلوں پر بھی گفتگو کی گئی۔

مزید : صفحہ اول