آرمی چیف راحیل شریف ے 9دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
راولپ ڈی(ما یٹر گ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف ج رل راحیل شریف ے س گی جرائم اور دہشت گردی میں ملوث 9دہشت گردوں کی سزائے موت اور ایک دہشت گرد کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔آئی ایس پی آر کی جا ب سے جاری بیا میں کہا گیا ہے سزایافتہ دہشت گرد خیبر پختو خواہ میں شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو شا ہ ب اتے تھے۔ا دہشت گردوں میں مستو گ میں فرقہ وارا ہ فسادات اور ٹارگٹ کل گ میں ملوث افراد بھی شامل ہیں۔ ا کا کہ ا ہے کہ سزا پا ے والے دہشت گردوں میں میجر ج رل ث ا اللہ اور کر ل توصیف پر حملہ کر ے والے اور و شہرہ کی مسجد پر حملہ کر ے والے دہشت گرد بھی شامل ہیں۔