قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر احمد شہزاد کے ولیمہ کی تقریب

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر احمد شہزاد کے ولیمہ کی تقریب

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر احمد شہزاد کے ولیمہ کی تقریب یہاں کے مقامی ہوٹل میں سر انجام پائی ۔تقریب میں پی سی بی کے چیئرمین شہر یار ،پی سی بی ایگزکیٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی ،ہیڈ کوچ وقار یونس ،رمیض راجہ ،عبدالقادر ،وہاب ریاض ،مصباح الحق ،سہیل تنویر توفیق عمر ،محمد عرفان ،کامران اکمل ،جنید ضیاء ،امجد بھٹی اور دیگر نے اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ولیمہ کی تقریب انتہائی منظم انداز کی منعقد ہوئی ۔ولیمہ کے دن احمد شہزاد کا موڈ بہتر دکھائی دیا اور وہ شرکاء سے خوشگوار موڈ میں ملے ۔

مزید : صفحہ آخر