پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی 27ویں سالگرہ کی تقریب

پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی 27ویں سالگرہ کی تقریب

  



لاہور( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی پنجاب سیکریٹریٹ میں بلاول بھٹو زرداری کی 27ویں سالگرہ کی تقریب سانحہ پشاور کی وجہ سے انتہائی سادگی سے منائی گئی جسمیں انکی عمر درازی کے لیے دعا پیپلز پارٹی علماء مشائخ ونگ پنجاب کے صدر مولانا محمد یوسف اعوان نے کروائی۔ تقریب میں بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی جن میں نائب صدر سہیل ملک، میاں منظور مانیکا، ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب میاں محمد ایوب، عبدالوحید، فائزہ ملک اقلیتی نمائندوں اوردیگر نے بھی شرکت کی۔

مزید : علاقائی


loading...