بڈھ بیر ائیر بیس حملہ آوروں نے ملحقہ علاقے سے لاجسٹک سپورٹ حاصل کی ، ذرائع

بڈھ بیر ائیر بیس حملہ آوروں نے ملحقہ علاقے سے لاجسٹک سپورٹ حاصل کی ، ذرائع

  



اسلام آباد (ڈی این ڈی) پاکستان ائیر فورس (پی اے ایف) کے پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں قائم بیس کیمپ پر حملے میں ہلاک ہونے والے 13 دہشتگردوں نے ایک ملحقہ علاقے میں کہیں سے سوزوکی پک اب اور ہتھیار حاصل کئے تھے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاک فضائیہ کے کیمپ پرحملہ بہت پیچیدہ تھا، پک اپ نے کو ئی بھی سیکورٹی چیک پوسٹ پار نہیں کیا تھی۔

مزید : علاقائی


loading...