قاسم ضیا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5اکتوبر تک توسیع

قاسم ضیا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5اکتوبر تک توسیع

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے عثمان سے سیکیورٹیز سٹاک ایکسچینج فراڈ کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنماقاسم ضیا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5اکتوبر تک توسیع کر دی۔پولیس نے قاسم ضیاکوجیل سے لا کر احتساب عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ قاسم ضیا کا جوڈیشل ریمانڈختم ہوچکا ہے، اس کے علاوہ قاسم ضیا نے رضاکارانہ طورپراپنے ذمہ کرپشن کی رقم واپس کرنے کیلئے چیئرمین نیب کودرخواست بھجوادی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...