خواجہ احمدحسان بلا مقابلہ منتخب فیصلہ کیخلاف اپیل پرریٹرننگ آفیسر کودوبارہ فیصلہ جاری کرنے کا حکم

خواجہ احمدحسان بلا مقابلہ منتخب فیصلہ کیخلاف اپیل پرریٹرننگ آفیسر کودوبارہ ...

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے لاہور کے میئر کے ممکنہ امیدوار یونین کونسل 107سے بلامقابلہ کامیاب ہونے والے خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لئے دوبارہ دائرہونے والی درخواست نمٹاتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر کو خواجہ احمدحسان کے کاغذات نامزدگی کے حوالے سے درخواست گزارکا موقف سن کردوبارہ فیصلہ جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے فاضل جج نے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ آج 21ستمبرکو ہی متعلقہ ریٹرننگ افسر کے پاس پیش ہوں ۔مسٹرجسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی۔

مزید : علاقائی


loading...