با ٹا پو ر پولیس مقابلہ میں ہلاک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی،نعش ورثا کے حوالے

با ٹا پو ر پولیس مقابلہ میں ہلاک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی،نعش ورثا کے حوالے

  



لا ہور (کرا ئم سیل )با ٹا پو ر میں چند روز قبل مبینہ پو لیس مقا بلے میں ہلا ک ہو نے والے دہشت گر دوں کی شنا خت ہو گئی۔ بہا لپو ر سے تعلق ر کھنے وا لے د ہشت گرد کے ور ثا ء نعش اپنے آ با ئی علاقے میں لے گئے جبکہ 2دہشت گرد جن کا تعلق جنو بی وز یرستان سے ہے مذ کو ر ہ افرا د کی نعشیں اید ھی سنٹر نے میا نی صا حب قبر ستا ن میں سپر د خا ک کرد یں۔ بتا یا گیا ہے کے چند روز قبل با ٹا پو ر کے علا قے میں پو لیس مقا بلے میں ہلا ک ہو نے والے دودہشت گر دوں کی شنا خت ہو گئی 26سا لہ راؤ ثنا اللہ کو تعلق بہا لپو ر سے تھا جبکہ شاہ قانو ن اور محمد عمرا ن کا تعلق جنوبی وزیر ستا ن سے تھا۔ پو لیس ذرا ئع کا کہنا ہے کے راؤ ثنا اللہ کے ور ثا ء نعش پو سٹ ما رٹم کے بعد اپنے آ با ئی علاقہ میں لے گئے جبکہ شاہ قانون اور عمرا ن جن کا تعلق جنوبی وزیر ستا ن سے ہے ورثا کا پتہ نہ چلنے پر ان کی نعشیں لا وراث قر ار دیکر دفنا دی گئیں۔

مزید : علاقائی


loading...