، پنجاب پولیس میں 29اسسٹنٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

، پنجاب پولیس میں 29اسسٹنٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرا ئم سیل )پبلک سروس کمیشن کی سفارشات کے مطابق پنجاب پولیس میں کامیاب ہونے والے 29اسسٹنٹس کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ اسسٹنٹس پنجاب بھر میں پولیس کے مختلف شعبوں سی ٹی ڈی ، PHP، سپیشلائزڈ پروٹیکشن یونٹ اور سی پی او میں فرائض ادا کریں گے۔اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر ا پنی جائے تعیناتی پر رپورٹ کریں ۔

مزید :

علاقائی -