چو ہنگ،سانپ کے کاٹنے سے کم سن بچہ جاں بحق

چو ہنگ،سانپ کے کاٹنے سے کم سن بچہ جاں بحق

  



لا ہور (کرا ئم سیل (چو ہنگ میں سانپ کے کا ٹنے سے 6سا لہ بچہ جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔پو لیس واقع سے لا علم ر ہی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق چوہنگ کرول بازار کا ر ہائشی محنت کش محمد اسلم کا جو مقامی علاقہ میں محنت مزدوری کرتا ہے ۔متا ثر ہ شخص کے مطا بق اسکا 6سا لہ بیٹا محمد زبیر راوی کنا رے کھیل ر ہا تھا کے اچا نک بہو ش ہو گیا جسے فور ی طبی امدا د کے لئے مقامی کلینک پہنچا یا گیا جہا ں معلوم ہواکے زبیر کو زہر یلے سانپ نے کا ٹا ہے جس پر اسکو ڈا کٹرنے ہسپتا ل منتقل کر نے کی ہدا یت کی لیکن زبیر ہسپتا ل پہنچنے سے قبل ہی د م تو ڑ گیا ۔نعش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پاہو گیا اس موقع پر ہر انکھ اشک با ر تھی بعداز ں زبیر کو مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...