مشکوک افراد کیخلاف آپریشن جاری،متعدد گرفتار

مشکوک افراد کیخلاف آپریشن جاری،متعدد گرفتار

  



لا ہور (کرا ئم سیل )صوبائی دارلحکو مت کے مختلف علاقوں میں دہشت گر دوں اور مشکو ک افراد کے خلاف سرچ آ پریشن جاری۔ پو لیس نے رات گئے متعدد مشکوک افراد کوگر فتار لیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ روز سٹی ڈویژن اور صدر ڈویژن کے مختلف تھا نوں کی پو لیس نے سرچ آ پریشن کے دوران متعدد افراد کو شناختی کوائف نہ ہو نے پر حراست میں لیتے ہو ئے نا معلوم مقا م پر لے جا نے کے بعد تفتیش کا آ غا ز کر دیا ۔ بتا یا گیا ہے دہشت گر دی کے خدشات کے باعث رات گئے پو لیس کی 6ڈویژنوں کی پو لیس نے اپنے اپنے علاقوں میں سرچ آ پریشن کیا شما لی چھاؤنی ،جنو بی چھا و نی سمیت رائیو نڈ سٹی پو لیس نے جا تی عمرہ کے ارد گرد علاقوں میں سرچ آ پریشن کر تے ہو ئے کرایے داروں اور 6مشکوک افراد کو گر فتار کر لیا جبکہ مصری شاہ پو لیس نے ریلو ئے کچی آ بادیوں NA,122 پو لنگ اسٹیشن کے ارد گرد سرچ آ پریشن کیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...