لوہاری گیٹ،2منشیات فروش گرفتار ہیرئن اور شراب برآمد،مقدمہ درج

لوہاری گیٹ،2منشیات فروش گرفتار ہیرئن اور شراب برآمد،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل ) لوہاری گیٹ پولیس نے گھمٹی چوک اور ریسکیو آفس کے قریب چھاپہ مار کر منشیات فروش علیم اوراسلم کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ہیروئن اور شراب برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اولوہاری گیٹ شرافت علی نے ماہرانہ منصوبہ بندی کرکے گھمٹی چوک اور ریسکیو آفس کے قریبچھاپہ مار کر منشیات فروش علیم سے 200 گرام ہیروئن اور اسلم سے 12 آدھے شراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلیئے۔

مزید :

علاقائی -