مغلپو رہ،سرچ آپریشن میں 5افغان باشندوں سمیت متعددزیرحراست

مغلپو رہ،سرچ آپریشن میں 5افغان باشندوں سمیت متعددزیرحراست

  



لاہور(کرا ئم سیل )مغلپو رہ میں دہشت گر دوں کے سا تھیو ں کی ممکنہ مو جو دگی کی اطلا ع پر پو لیس نے ،ریلو ے کا لو نی ،کی گر دونو اح میں سرچ آپریشن شر وع کیا ۔آ پر یشن میں 500سے زائد گھر وں میںآ پر یشن کے دوران 5مشکوک افغانیوں بہا د ر خا ن ،زرین خا ن ،عا مر علی،نو ید،اور مشتا ق سمیت متعد دافر اد کو گرفتار کرلیا گیا ۔گر فتا ر ہو نے والے افر اد کے پا س کو ئی شنا ختی دستا ویز ات مو جو د نہ تھی۔ تا ہم بعد میں شتا ختی دستا ویز ات مہیا کر نے پر ان میں سے کئی افر اد کو رہا کر دیا گیا ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ گر فتا ر ہو نے والے افر اد سے مزید تفتیش جاری ہے۔ جبکہ ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر عید سے قبل سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔پو لیس کے مطا بق 5افغا نیو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...