حافظ آباد :نوجوان لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی

حافظ آباد :نوجوان لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی ختم کر لی

  



حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد کے نواحی گاؤں حسین دا کوٹ میں عمردراز کی بیٹی شگفتہ بی بی اپنی پسند سے شادی کروانا چاہتی تھی ۔جس پر والدین رضامند نہ تھے۔گذشتہ روز اسی بات پر گھر میں جھگڑا ہوا۔ جس پر مشتعل ہوکر شگفتہ نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

مزید : علاقائی


loading...