موٹر سائیکل کو آگ لگنے سے کمسن بچہ جھلس گیا

موٹر سائیکل کو آگ لگنے سے کمسن بچہ جھلس گیا

  



ننکانہ صاحب( نمائندہ خصوصی) ہاؤسنگ کالونی ننکانہ صاحب کے رہائشی ظہور احمد کا 8سالہ بیٹا گھر میں آگ سے کھیل رہا تھا کہ اچانک گھر میں کھڑی موٹر سائیکل کو آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں ظہور احمد کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس گیا ، ریسکیو1122 نے ظہور احمد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب داخل کرادیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...