شا د با غ،چھت سے گر کر زخمی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی

شا د با غ،چھت سے گر کر زخمی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی

  



لا ہور (کرا ئم سیل )شا د با غ میں چھت سے گر کر زخمی ہو نے وا لی 18سا لہ دو شیز ہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہا ر گئی ۔ پولیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ معلوم ہواہے کے شا د با غ فضل پا ر ک کی ر ہا ئشی 18 سا لہ فضا ء جو میٹر ک کلاس کی طا لبہ تھی ۔ پو لیس کے مطا بق 4روز قبل فضا ء چھت پر کپڑے ڈا لنے گئی اور پا ؤ ں پھسلنے سے گر کر شد ید زخمی ہو گئی ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنر ل ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں4روز زند گی موت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد فضاء جا ن کی با زی ہا ر گئی ۔ پو لیس نے نعش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ ایس ایچ او شاد باغ ناصر خان کا کہنا ہے کہ خودکشی ہے یاکوئی حادثہ اس پہلو سے تفتیش جاری ہے۔

مزید : علاقائی


loading...