ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت نے عید الاضحی پر جیل عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردیں

ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت نے عید الاضحی پر جیل عملہ کی چھٹیاں منسوخ کردیں

  



لا ہور (کرا ئم سیل ) عیدالاضحی کے مو قع پر ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہور ریجن ملک مبشر احمد خا ن نے لا ہور ریجن کی تما م جیلو ں کے افسران اور ملا ز مین کی چھٹیا ں منسو خ کر دیں۔انہوں نے اس سلسلے میں ہد ایت جا ری کی کہ جیل کے تما م آ فیسر عید کی نما ز جیلوں میں قیدیوں کے سا تھ ادا کر یں ۔ ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت نے لا ہور ریجن کی تما م جیلو ں کے سپریٹنڈ نٹس کو سختی سے ہد ایت کی کہ سیکیورٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت کئے جا ئیں اور مز ید نفر ی جیلو ں کے ارد گر د تعینا ت کی جا ئے۔عیدالاضحی کے مو قع پر لو احقین اپنے پیاروں کو گھر کا پکا کھا نا دے سکتے ہیں اس حو الے سے قیدیوں کے لو احقین کو شکا یت ہو تو وہ فو ری رابطہ کر یں تا کہ ایسے افسر ان اور ملا ز مین کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے گا۔

مزید : علاقائی


loading...