ڈیفنس،ٹرک کی ٹکر سے زخمی نوجوان ہسپتال میں دم توڑگیا،ملزم گرفتار نہ ہوسکے
لاہور(کرا ئم سیل )ڈیفنس سی میں تیز رفتار ٹر ک کی ٹکڑ کے با عث زخمی ہو نے والا 20سالہ نو جو ان دم تو ڑ گیا ۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس سی کے علاقہ فیز آ ٹھ کے سر وس روڈ پر 20سا لہ نو جو ان بر ہا ن مو ہنی روڈ کا رہا ئشی اپنی مو ٹر سا ئیکل پر کسی کا م کے سلسلہ میں جا رہا تھا کہ اس دوران تیز رفتا ر ٹر ک نے ٹکڑ ما ر دی جس کے با عث مو ٹر سا ئیکل سوار بر ہا ن شد ید زخمی ہو گیا اسے فو ری طو ر پر ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں وہ 7روز تک زند گی اور مو ت کی کشمکش کے بعدزخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس نے نا معلو م ٹر ک اور اس کے ڈرائیو ر کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا اور نعش کو پو سٹما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں منتقل کردیا۔انو یسٹی گیشن افسر کا کہنا تھا کے ملزما ن کی تلاش کی جا ر ہی ہے وہ جلد قانو ن کی گر فت میں ہو ں گے۔