تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمرج 6 دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمرج 6 دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے ...
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمرج 6 دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

  



اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو برین ہیمرج ہو گیا، 6 دن تک وفاقی دارالحکومت کے نجی ہسپتال میں علاج کرانے کے بعد طبیعت سنبھلنے پر گھر منتقل ہوگئے۔ اس حوالے سے اسد عمر نے رابطہ پر بتایا کہ اس وقت انکی طبیعت بہتر ہے عید کے بعد ایک اور سکین ہوگا تو اس میں صورتحال واضح ہوگی۔

مزید : اسلام آباد


loading...