لاہور میں سجے سنورے قربانی کے جانوروں کے ساتھ ماڈلز کی کیٹ واک

لاہور میں سجے سنورے قربانی کے جانوروں کے ساتھ ماڈلز کی کیٹ واک
لاہور میں سجے سنورے قربانی کے جانوروں کے ساتھ ماڈلز کی کیٹ واک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں ایک منفرد طرز کا فیشن شو سجادیا گیا جس میں کیٹ واک کرنیوالی خوبرو دوشیزاﺅں کے ساتھ ساتھ لمبے چوڑے تگڑے بکروں اور بھاری بھرکم بیل بھی اپنے جلوے دکھاتے رہے، لاہور میں معروف فیشن آئیکون ڈولی (نوشین) کی جانب سے ایک منفرد کیٹ واک سجائی گئی، جو لاہور کی بڑی مویشی منڈی سگیاں پل کے مقام پر منعقد کی گئی، جسے دیکھنے لوگوں کی بڑی تعدد چلی آئی۔ ماڈلز اپنی اداﺅں اور پندرہ من وزنی شیر خان سمیت مختلف بڑے بڑے تگڑے بیل کی لگام تھامے بلا خوف و خطر خراما خراماں انداز سے واک پیش کرتی رہیں۔

مزید :

تفریح -