سی ٹی ڈی نے 2 دہشتگرد پکڑلیے

سی ٹی ڈی نے 2 دہشتگرد پکڑلیے
سی ٹی ڈی نے 2 دہشتگرد پکڑلیے

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)اسپیشل پولیس یونٹ بنوں نے کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پرلکی مروت اور بنوں میں دہشتگردوں کی کمین گاہ پر چھاپہ مارا گیا۔لکی مروت سے حافظ محمد اور بنوں سے واجد احمد کو گرفتار کیا گیاگرفتار دونوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔واجد احمد 18 ستمبرکو بنوں تھانے کے قریب موٹرسائیکل میں بم نصب کرنے کے دوران بم پھٹنے سے زخمی ہوااور فرارہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

مزید : پشاور


loading...