کراچی میں 237ایکڑسے زائد زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ

کراچی میں 237ایکڑسے زائد زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ
کراچی میں 237ایکڑسے زائد زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ لینڈ نے کراچی میں ملیرندی کے اطراف 237ایکڑسے زائد زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ منسوخ ہونیوالی زمین میں ارکان سندھ اسمبلی کو الاٹ ہونے والی ہاوسنگ اسکیم کے علاوہ گورنر ہاﺅس کے ملازمین کیلئے مختص مہران ہاﺅسنگ سکیم اور صحافیوں کی ایک مخصوص تنظیم کو الاٹ ہونے والی اراضی بھی شامل ہے ۔یہ زمینیں حکومت نے 2012میں بااثر افراد کو کراچی میں الا ٹ کی تھی ۔

مزید :

کراچی -