اگر آپ کو گردن یا کندھوں میں درد یا اکڑن کی شکایت رہتی ہے تو اس آسان ورزش کو آزما کر آپ چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں

اگر آپ کو گردن یا کندھوں میں درد یا اکڑن کی شکایت رہتی ہے تو اس آسان ورزش کو ...
اگر آپ کو گردن یا کندھوں میں درد یا اکڑن کی شکایت رہتی ہے تو اس آسان ورزش کو آزما کر آپ چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں

  



لندن(نیوزڈیسک)اکثر ہمارے گردن یاکندھوں کے پٹھے اکڑن کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن آپ چاہیں تو ایک آسان ورزش سے اس درد سے نجات پاسکتے ہیں۔

ایک لچک والا بینڈ لے کر اسے کسی پول کے ساتھ باندھیں اور پھر اسے اپنی کلائی کے ساتھ باندھ لیں۔ویڈیومیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح آپ نے اس بینڈ کو پکڑنا ہے۔اب اپنے بازو کو آگے کے جانب مروڑیں اور ساتھ ہی اپنی گردن اور کندھے کو اسی جانب مروڑیں۔یہ عمل آپ کو دو سے پانچ منٹ کرنا ہے اور اسکے بعد پھر اسے دہرائیں۔تھوڑی ہی دیر میں آپ کو کافی سکون محسوس ہوگا۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...