بل ادانہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی گئی

بل ادانہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی گئی
بل ادانہ کرنے پر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی گئی

  



بدین(مانیٹرنگ ڈیسک) بدین کے گاو¿ں صالح حالی پوتوکی بجلی کاٹ دی گئی ہے۔ حیسکو حکام کے مطابق گاؤں کے لوگوں کے ذمے84 لاکھ کے بل ہیں جن کی عدم ادائی پرپورے گاؤں کی بجلی کاٹی گئی ہے۔جبکہ اسی گاؤں سے رکن صوبائی اسمبلی بشیر حالی پوتو کے ڈیرے کی بھی 55 لاکھ روپے کی عدم ادائی پربجلی کاٹ دی گئی ہے۔رکنِ صوبائی اسمبلی کے ڈنڈا بردار حامیوں نے ماتلی بائی پاس روڈ بلاک کرکے دھرنا دے دیا۔ حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ جب تک بل جمع نہیں کرائے جائیں گے ،بجلی بحال نہیں ہوگی۔

مزید : بدین


loading...