آرمی چیف کا لاہور گریژن کا دورہ ،تاریخ گواہ ہے جوانوں نے دفاع وطن کیلئے بے مثال عزم کا اظہار کیا :آرمی چیف

آرمی چیف کا لاہور گریژن کا دورہ ،تاریخ گواہ ہے جوانوں نے دفاع وطن کیلئے بے ...
آرمی چیف کا لاہور گریژن کا دورہ ،تاریخ گواہ ہے جوانوں نے دفاع وطن کیلئے بے مثال عزم کا اظہار کیا :آرمی چیف

  



راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 11ویں انفنٹری ڈویژن کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی ہے ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کا کہناہے کہ آرمی چیف نے تقریب میں شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دفاع وطن کیلئے بری فوج کی قربانیاں کے بے مثال ہیں ،پاک بھارت جنگوں ،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بر ی فوج کے جوانوں کا شاندار کردار ہے،تاریخ گواہ ہے کہ جوانوں نے دفاع وطن کیلئے بے مثال عزم کا اظہا رکیاہے ۔آرمی چیف کا کہناتھا کہ کھیم کرن اور حسینی والا سیکٹر میں کامیابیاں منہ بولتا ثبوت ہے ۔

مزید : راولپنڈی /اہم خبریں


loading...