بائیس ستمبر کو ملک بھر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر رہا ،آج سے راتیں لمبی ہوناشروع ہونگے

بائیس ستمبر کو ملک بھر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر رہا ،آج سے راتیں لمبی ...
بائیس ستمبر کو ملک بھر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر رہا ،آج سے راتیں لمبی ہوناشروع ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرگودھا(ڈی این اے) 22 ستمبر کو ملک بھر میں دن اور رات کا دورانیہ برابر رہا آج سے راتوں کا دورانیہ طویل اور دن کا مختصر ہونا شروع ہوجائیگا 22 ستمبر تک دن اور رات برابر رہے‘ 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دن ہوگا .دن رات میں فرق کے باعث موسم میں بھی نمایاں تبدیلی ہونا شروع ہوگئی ہے بارش کی وجہ سے موسم میں قدرے بہتری آئی ہے رات کو خنکی بڑھنے لگی جبکہ دن میں موسم قدرے گرم رہے گا۔

مزید :

سرگودھا -