صنعتی شعبے کو رواں سال دسمبر تک بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی:وزارت پانی و بجلی

صنعتی شعبے کو رواں سال دسمبر تک بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی:وزارت پانی و ...
صنعتی شعبے کو رواں سال دسمبر تک بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی:وزارت پانی و بجلی

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزارت پانی و بجلی نے صنعتی شعبوں سے منسلک افراد کو بڑی خوشخبری سنادی جس کے مطابق رواں سال دسمبر تک صنعتوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے کر بلا تعطل بجلی فراہم کرنے اعلان کردیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ صنعتوں کے لیے زیرو لوڈ شیڈنگ کے فیصلے پر آج سے عملد ر آمد شروع کر دیا گیا ہے ۔

مزید : قومی


loading...