بھارت نے سید علی گیلانی کو امریکہ میں بھارتی ظلم بے نقاب کرنے سے روک دیا

بھارت نے سید علی گیلانی کو امریکہ میں بھارتی ظلم بے نقاب کرنے سے روک دیا
بھارت نے سید علی گیلانی کو امریکہ میں بھارتی ظلم بے نقاب کرنے سے روک دیا

  



سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماءسید علی گیلانی کو امریکہ میں بھارت کے خلاف بیان دینے سے روکنے کے لیے ان کا پاسپورٹ معطل کردیا ہے ۔بھارت تنگ نظری کا ثبوت دیتے ہوئے اظہار رائے کی آزادی کوبلائے طاق رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنما سید علی گیلانی کو امریکہ جانے سے روکنے کے لیے چار روز کے لیے پاسپورٹ معطل کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سید علی گیلانی نے امریکہ میں او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کرنی تھی جس میں انہوں نے بھارتی ظلم کو بے نقاب کرنا تھا ۔بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کو بھار ت کے خلاف بیان نہیں دینے دیں گے ۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...