منیٰ میں جدید سہولیات سے آراستہ ایک لاکھ 60 ہزار خیمے نصب کر دیئے گئے

منیٰ میں جدید سہولیات سے آراستہ ایک لاکھ 60 ہزار خیمے نصب کر دیئے گئے
منیٰ میں جدید سہولیات سے آراستہ ایک لاکھ 60 ہزار خیمے نصب کر دیئے گئے

  



مکہ مکرمہ (محمد اکرم اسد / بیورو چیف) منیٰ میں خیموں کی عارضی بستی میں ایک لاکھ 60 ہزار جدید سہولیات سے آراستہ خیمے نصب کئے گئے ہیں جس میں بجلی، پانی، باتھ رومز، ائیرکولر کی سہولت موجود ہے جبکہ آگ بجھانے والے آلات بھی نصب ہیں، منیٰ کا مجموعی رقبہ 25 لاکھ مربع میٹر مختص کیا گیا ہے اور یہ تمام خیمے فائبر پروف بھی ہیں۔

حجاج کرام کی حفاظت اور ان کے آرام کے لئے سیکیورٹی ادارے اور دیگر خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے دفاتر بھی قائم کئے ہیں جن میں ہسپتال، ایمرجنسی سنٹرز، شہری دفاع، بلدیہ اور دیگر اہم ادارے شامل ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...